021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خلاف قانون شکار کردہ مچھلی کی خریدو فروخت کا حکم
72345جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

 کیا ایسی( خلاف قانون شکار کردہ) مچھلی خرید کرنا از روے شرع شریف جائز ہوگا؟

o

فی نفسہ عقد تو درست ہوجائےگا،لیکن قانون کی خلاف ورزی کا گناہ ہوگا ،لہذا کراہت سے خالی نہیں۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸رجب۱۴۴۲ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔