021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خلاف قانون شکار کردہ مچھلی کو ضبط کے بعدحکومت سے لینا
72346جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

  کیا ارباب مدرسہ کے لیے حکومت سے ایسی ( خلاف قانون شکار کردہ)مچھلی لینا جائز ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی ضبط شدہ مچھلیوں کا اصل حکم تو یہ ہے کہ اصل مالکان کو مناسب تنبیہ وتادیب کے بعد حوالہ کردی جائیں، حومت کے لیے ان کا فروخت اوراس سے ان کا خریدنا جائز نہیں،لیکن اگر مالکان اور ان کے ورثہ معلوم نہ ہوں تو اصل مالکان کی طرف سے بطور صدقہ  ایسی مچھلیوں کا دینے اور لینے دونوں کی گنجائش ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب