021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جھوٹے شخص کی گواہی کا حکم
71259دعوی گواہی کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

اگر کوئی آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے، ہمیں معلوم ہو کہ یہ شخص جھوٹ بھی بول لیتا ہے تو کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی؟

o

جھوٹے شخص کی گواہی مقبول نہیں۔

حوالہ جات

تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق وحاشية الشلبي (4/ 214)
ولا تجوز شهادة الكاذب. اهـ.
درر الحكام في شرح مجلة الأحكام (4/ 364)
وشهادة الكاذب غير مقبولة (الشبلي) .

ناصر خان مندوخیل

دارالافتاء جامعۃالرشید کراچی

29/07/1442 ھ

n

مجیب

ناصر خان بن نذیر خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔