021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سوشل میڈیا اکاؤنٹ ،یوٹیوب ،فیس بک یا ٹیوٹر پراکاؤنٹ کھولنا
72423جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سوشل میڈیا اکاؤنٹ ،یوٹیوب ،فیس بک یا ٹیوٹر پر بغیر تصاویر کے بیانات اور اشعار معرفت سے متعلق اکاؤنٹ کھولنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جدید ذرائع ابلاغ ہونے کی حیثیت سےاس میں شرعا کوئی قباحت نہیں،لہذا جائز بلکہ (دعوت دین کی نیت وجذبہ کی وجہ سے)مستحسن بھی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۹رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب