72537 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | دلال اور ایجنٹ کے احکام |
سوال
موبائل میں دن،ہفتے،یا مہینے کا پیکج کرانا شرعا کیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے ، اس لیے کہ کمپنی اپنی سہولت پیکج کی صورت میں سستا کرکےفراہم کرتی ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
یکم شعبان۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |