021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بہنوں کو اپنے مال سے گاڑیاں اور پلاٹ لے کر دینا
71996میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سہیل اشفاق نے اپنے ذاتی کاروبار سے اپنی بہنوں کو بھی گاڑیاں اور پلاٹ لے کردیئے اور دیگر ضروریات بھی اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ادا کرتا رہا،کیا یہ صلہ رحمی کہلائے گی؟ اس کے متعلق بھی راہنمائی درکار ہے۔

o

سوال میں  ذکر کئے گئے امور صلہ رحمی کا اعلی مظہر ہیں،جس پر ان شاء اللہ سہیل اشفاق کو صلہ رحمی کا ثواب ملے گا۔

حوالہ جات

"المستدرك على الصحيحين للحاكم "(4/ 177):
"عن ابن عباس، رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «مكتوب في التوراة من سره أن تطول حياته ويزاد في رزقه فليصل رحمه» هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه بهذه السياقة إنما اتفقا على حديث يونس عن الزهري عن أنس ".
التعليق - من تلخيص الذهبي:صحيح.

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

10/رجب1442ھ

n

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔