021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
"قسم ہے”یا”میں قسم کھاتاہوں”سےقسم منعقد ہوجاتی ہے؟
73089قسم منت اور نذر کے احکاممتفرّق مسائل

سوال

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ اگرایک آدمی اس طرح قسم کھاتاہے(قسم ہے،یامیں قسم کھاتاہوں)یعنی اللہ تعالی کاذاتی یاصفاتی نام لیےبغیرقسم کھاتاہےتواس طرح سےقسم ہوجاتاہی یانہیں؟جبکہ بعض لوگ کہتےہیں اس طرح قسم کھانےسےقسم نہیں ہوتی۔

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ الفاظ سےبھی شرعا قسم منعقدہوجاتی ہے۔

حوالہ جات
"البحر الرائق شرح كنز الدقائق" 12 / 146:
قوله:واليمين بالله تعالى والرحمن والرحيم وجلاله وكبريائه وأقسم وأحلف وأشهد وإن لم يقل بالله۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

26/شعبان 1442 ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب