73048 | زکوة کابیان | مستحقین زکوة کا بیان |
سوال
سوال:کیامیں اپنے بھائی کواس کےحصےکی ادائیگی کسی سےزکوۃ لےکرکرسکتاہوں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
گزشتہ جواب میں وضاحت آگئی کہ ابھی آپ کایاآپ کےبھائی کااس فلیٹ میں کوئی شرعی حق ثابت نہیں ہوا،لہذازکوۃ یاغیرزکوۃ کسی بھی رقم سےاگرآپ اپنےبھائی سےفلیٹ میں اس کاوہ حصہ خریدینگے،جووالدہ کی وفات کےبعداس کےلیےثابت ہوگا(اس شرط پرکہ وہ والدہ کےانتقال کےوقت زندہ موجودہو)تواس طرح اس کاوہ حصہ ختم نہیں ہوگا،نہ آپ اس طرح اس کےحصےکامالک بنیں گے۔
حوالہ جات
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
10 /رمضان 1442 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |