021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
یوٹیوب چینل کی کمائی کا حکم
73286جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

عربی زبان سکھانے کے لیے چینل بنایا ہے ،جس کی ارننگ میں استعمال کررہاں ہوں، دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔شکریہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر ناجائز اور ملکی وملی مفاد ومقاصد کے خلاف مواد شامل نہ ہو اور نہ ہی اس میں کسی قسم کی جعل سازی اور دھوکہ دہی سے کام لیا جائے تو اس کی کمائی جائز ہے۔

حوالہ جات
........

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳شوال۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب