73350 | زکوة کابیان | مستحقین زکوة کا بیان |
سوال
کاروبارکےپیسوں پرجوزکوۃ بنتی ہےکیاوہ بیوی مجھے دےسکتی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بیوی اپنےکاروباریازیورات کی زکوۃ اپنےشوہرکونہیں دےسکتی،شرعااس طرح زکوۃ اداء نہیں ہوگی،شوہرکےعلاوہ کسی اورمستحق شخص کومالک بناکردیناضروری ہوگا۔
حوالہ جات
"رد المحتار " 7 / 226:
( ولا ) إلى ( من بينهما ولاد ) ولو مملوكا لفقير ( أو ) بينهما ( زوجية ) ولو مبانة ۔۔۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
03/ذیقعدہ 1442 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |