021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غیر مسلم ممالک میں رہائش کا حکم
73439جائز و ناجائزامور کا بیانکفار کے ساتھ معاملات کا بیان

سوال

سننے میں آیا ہے کہ جرمن گورنمنٹ جرمنی میں رہائش پذیر دیگر مذاہب والوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کیلئے مجبور کرتے ہیں، اگر ایسی بات ہے تو وہاں رہائش کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اپنے دین اور مذہب کو خطرے میں ڈالنا جائز نہیں، لہذااگر سؤال میں مذکور بات حقیقت ہے تو ایسی صورت میں ایسے ملک میں رہائش اختیار کرنا جائز نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۹ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب