03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جس جانور کے جسم پر دانہ ہو اس کی قربانی کا حکم
73563قربانی کا بیانقربانی کے متفرق مسائل

سوال

اگر جانور پر کوئی دانہ نکلا ہو تو اس کی قربانی کیسی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسا دانہ جس کا اثر جانور کے گوشت تک نہ پہنچا ہو اس کی وجہ سے قربانی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

حوالہ جات

"الدر المختار " (6/ 323):

"(ويضحي بالجماء والخصي والثولاء) أي المجنونة (إذا لم يمنعها من السوم والرعي) (وإن منعها لا) تجوز التضحية بها (والجرباء السمينة) فلو مهزولة لم يجز، لأن الجرب في اللحم نقص".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

29/ذی قعدہ1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب