021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک کا حکم
73713خرید و فروخت کے احکاممختلف مالی دستاویزات ، بانڈز اور چیک وغیرہ کا بیان

سوال

کیا میزان اسلامی بینک ہے، جن لوگوں کو اللہ نے سود سے بچنے کی توفیق دی انہیں اس میں حصہ لینا چاہئے، سیونگ اکاؤنٹ کھولیں یا میزان انویسٹمنٹ میں رقم لگائیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں میزان بینک اسلامی بینک ہے،لہذا اس میں سیونگ اکاؤنٹ بھی کھول سکتے ہیں اور انویسٹ منٹ میں رقم بھی لگاسکتے ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۴ذی الحجہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب