73710 | جنازے کےمسائل | جنازے کو اٹھانے اور دفنانے کا بیان |
سوال
میت کو قبرستان لے جاتے وقت میت کے پیر اور سر کس طرف ہونے چاہئیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جنازہ لیجاتے وقت سر آگے ہونا چاہئے۔ وفی حالۃ المشی بالجنازہ یقدم الراس کذا فی الھندیۃ۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۴ذی الحجہ ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |