| 73859 | جنازے کےمسائل | تعزیت کے احکام |
سوال
کوئی بندہ فوت ہوجائے تو اس کی تعزیت کب تک کرسکتے ہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
تدفین کے بعد سے تین دن تک تعزیت مسنون ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۳محرم ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


