73860 | جنازے کےمسائل | تعزیت کے احکام |
سوال
کیا عید کے دن بھی تعزیت کے لیے جانا ضروری ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ایام تعزیت عید کے دنوں میں آنے کی صورت میں عید کے دن بھی تعزیت مسنون ہوگی۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۳محرم ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |