021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قادیانیوں کے پروڈکٹ( اچار ،مشروب وغیرہ) فری مل جانے کی صورت کا حکم
73862جائز و ناجائزامور کا بیانکفار کے ساتھ معاملات کا بیان

سوال

قادیانیوں کے پروڈکٹ( اچار ،مشروب وغیرہ) کسی طریقہ سے  فری مل جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بلا ضرورت ومجبوری کےان کا استعمال غیرت ایمانی کے خلاف ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب