73863 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
پنج پیریوں کے گھر جاکر عورتوں کا ترجمہ وتفسیر پڑھنا کیسا ہے؟جبکہ پڑھانے والی بھی عورت ہو۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اصلاح عقائدورسوم کے لیے جائز ہے، بشرطیکہ جمہور کے مخالف نظریات میں ان کی پیروی نہ کی جائے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۳محرم ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |