021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قادیانیوں کے گھر کے درخت سے کوئی پھل وغیرہ پڑا مل جانے کا حکم
73861جائز و ناجائزامور کا بیانکفار کے ساتھ معاملات کا بیان

سوال

قادیانیوں کے گھر کے درخت سے کوئی پھل وغیرہ زمین پر پڑا مل جائے یا پڑوسی کے گھر میں گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے اس کو ضائع کردینا چاہئے یا استعمال کرسکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر پھل وغیرہ مقدار اور قیمت کے اعتبار سے لائق مطالبہ ہو توان کو لوٹانا ضروری ہے،اس لیے کہ وہ اپنے مال کے مالک ہیں،ورنہ لوٹانا ضروری نہیں اورایسی صورت میں ضائع کرنے اورخوداستعمال کرنے کے بجائے کسی جانور وغیرہ کو کھلادینا بہترہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب