021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوہر کی بے راہ روی کا علاج
73846جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

میری شادی کو ۳سال ہوچکے ہیں، میرا شوہر شراب کا عادی ہے اور دوسری عورتوں سے بھی ناجائز تعلقات رکھتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ سب جائز ہے اور میں نے کوئی غلطی نہیں کی، مفتی صاحب شریعت کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شوہر کو نرمی سے سمجھاتی رہیں، اور ان کی ہدایت کے لیے دعاؤں کا اہتمام بھی رکھیں، ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی انہیں اپنی محبت عطا فرمائے اور اپنی مرضی کے مطابق بنادے، نیز اپنے شوہر کے ساتھ کسی اچھی (کسی مستند بزرگ یا عالم دین کی)مجلس میں جانے کا معمول بنائیں یا کم از کم دونوں ایک ساتھ تبلیغ میں وقت لگائیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۸محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب