03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شادی شدہ شخص کی اقتداءافضل ہے یا غیر شادی شدہ کی؟
74158نماز کا بیانامامت اور جماعت کے احکام

سوال

شادی شدہ شخص کی امامت افضل ہے یا غیر شادی شدہ کی؟ جبکہ دو نوں اوصاف میں مساوی ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی صورت میں شادی شدہ کو ترجیح ہوگی۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 558)

وفي الأشباه قبيل ثمن المثل: ثم الأحسن زوجة.

 (قوله ثم الأحسن زوجة) لأنه غالبا يكون أحب لها وأعف لعدم تعلقه بغيرها. وهذا مما يعلم بين الأصحاب أو الأرحام أو الجيران، إذ ليس المراد أن يذكر كل منهم أوصاف زوجته حتى يعلم من هو أحسن زوجة ۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۲صفر۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب