021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عورت کا اپنے محرم کے ساتھ تبلیغ میں جانا
74231جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خواتین تبلیغی جماعت میں تین دن یا دس دن یا چالیس دن اپنے محرم کے ساتھ جا سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

خواتین کے لیے مخصوص شرائط کے ساتھ تبلیغ میں جانےکی گنجائش ہے۔ تفصیل کے لیے منسلک فتوی ملاحظہ ( 59/68849) فرمائیں۔

حوالہ جات
......

محمد ابراہیم شیخا

دار الافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

18/صفر/1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد ابراہیم شیخا بن محمد فاروق شیخا

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب