021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حضرات حسنین رضی اللہ عنہما کس خلیفہ راشد یا بیت المال سے کتنی دیر وظیفہ وصول فرماتے رہے؟
74224تاریخ،جہاد اور مناقب کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما  کن خلیفہ راشد یا بیت المال سے کتنی دیر وظیفہ وصول فرماتے رہے ہیں؟ صحیح سند کے ساتھ فتوی عنایت فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ دونوں حضرات صحابہ کرام  رضوان اللہ تعالی  علیھما وعلھیم اجمعین خلیفہ المسلمین حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے ان کے پورے دور خلافت میں مستقل وظائف کے علاوہ مختلف مواقع پر تحائف وہدایا بھی وصول فرماتے رہے ہیں۔( تفصیل کے لیے  حضرت مولانامحمد نافع صاحب رحمہ اللہ تعالی کی کتاب "رحماء بینہم:ج۴،ص۲۰۱ تا ص۲۱۱" ملا حظہ فرمائیں۔)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۹صفر۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب