74337 | نماز کا بیان | نماز کےمفسدات و مکروھات کا بیان |
سوال
انسانی بالوں کی وگ لگانا جائز نہیں،اگر کوئی انسانی بالوں کی وگ لگاکر نماز پڑھے تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی، جبکہ وضو اس نے وگ اتار کر کیا ہو؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نفس فرض ادا ہونے کی حد تک نماز تو ہوجائے گی،لیکن مکروہ تحریمی ہونے کی وجہ سے واجب الاعادہ ہوگی۔(ماخوذ ازاحسن الفتاوی:ج۳،ص۴۰۳)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
27صفر1443ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |