021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غسل واجب ہونے کے لیےلڑکی کوبھی احتلام کے بعد تری نظر آنا ضروری ہے۔
74346پاکی کے مسائلجنابت کے احکام

سوال

سوال یہ ہے کہ اگر کوئی خاتون سوتے میں خواب دیکھےتو کیا اس کو صبح اٹھنے کے بعد اپنے مخصوص حصے میں ٹشو ڈال کر تری دیکھنی ہو گی ؟یا اگرمخصوص حصے کے باہرتری ہو تو غسل کرنا ہو گا؟وضاحت فرما دیں  نیزاگر اٹھنے کے بعدگیلا پن محصوص نہ ہو تو کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اٹھنے کے بعدجب تک باہر کے حصہ میں تری محسوس نہ ہو غسل لازم نہیں، تری دیکھنے کے لیے ٹشو ڈالنا نہ تو ضروری ہے اور نہ ہی شرعااس  کاکوئی کا اعتبار ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸صفر۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب