021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نادرا کے ریکارڈ میں غلط تاریخ پیدائش ڈالنا
74592جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

میری عمر سولہ سال اور چار ماہ  ہے،لیکن میں قد کاٹھ سے بیس سال کا لگتا ہوں ، اب ایک جگہ نوکری  کی سیٹ خالی ہے لیکن  وہ اٹھارہ سال سے کم عمر کو نہیں لیتے  ،  کیا میں نوکری  کے لیے اپنی  تاریخ پیدائش دو سال  پیچھے لکھوا کر شناختی کارڈ بنوا سکتا ہوں ؟ اس کام کے لیے مجھے کوئی رشوت نہیں دینی پڑے گی۔

o

سنِ پیدائش کوغلط بیان کرنا اور لکھوانا دھوکااورجھوٹ ہے ،لہذا ایسا کرنا جائز نہیں ہے،اس میں جھوٹ بولنے کا سخت گناہ ہوگا۔

حوالہ جات

‌ قال العلامہ الحصکفی رحمۃ اللہ علیہ: الكذب ‌مباح ‌لإحياء ‌حقه ‌ودفع ‌الظلم ‌عن ‌نفسه والمراد التعريض لأن عين الكذب حرام قال: وهو الحق قال تعالى - {قتل الخراصون}
وعلق علیہ ابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ: «كل كذب مكتوب لا محالة إلا ثلاثة الرجل مع امرأته أو ولده والرجل يصلح بين اثنين والحرب فإن الحرب خدعة» ، قال الطحاوي وغيره هو محمول على المعاريض، لأن عين الكذب حرام. قلت: وهو الحق قال تعالى - {قتل الخراصون} [الذاريات: 10]- وقال - عليه الصلاة والسلام - «الكذب مع الفجور وهما في النار.(ردالمحتار:6/427)

محمد طلحہ شیخوپوری

دار الافتاء ،جامعۃ الرشید،کراچی

 10ربیع الثانی/1443ھ

n

مجیب

محمد طلحہ بن محمد اسلم شیخوپوری

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔