021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نماز کی ہررکعت میں دونوں ہی سجدے فرض ہیں
74745نماز کا بیاننماز کے فرائض و واجبات کا بیان

سوال

 کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ

       کیانمازکی ہررکعت میں دونوں ہی سجدیں فرض ہوتے ہیں یا ان میں سے کوئی ایک فرض ہوتاہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نمازکی ہررکعت میں دونوں ہی سجدے فرض ہوتےہیں۔

حوالہ جات
قال تعالیٰ: {یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ارْکَعُوْا وَاسْجُدُوْا وَاعْبُدُوْا رَبَّکُمْ} [الحج: ۷۷[
وفی حاشیة طحطاوی: ۲۳۴
قال في المراقي، لأن السجود الثاني کالأول فرض بإجماع الأمة.
وفی مراقي الفلاح (ص: 126)
"(و) يفترض (العود إلى السجود) الثاني؛ لأن السجود الثاني كالأول فرض بإجماع الأمة". 
وفی الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۷۰، ، والسعایۃ شرح شرح الوقایۃ ۲؍۱۱۴لاہور
السجود الثاني فرض کالأول بإجماع الأمۃ۔
قال الشخ ظفراحمدالعثمانی  بعد نقل عدة أحادیث في إعلاء السنن:
قلت: دلالتہ علی مسائل الباب ما سوی الذکر بین السجدتین ظاہرۃ، لما فیہ من صیغۃ الأمر المقتضیۃ للوجوب۔ (إعلاء السنن، الصلاۃ / باب وجوب الرفع من السجدۃ والجلسۃ بین السجدتین واستحباب الذکر بینہما وافتراض السجدۃ الثانیۃ﴿ ۳؍۴۴ دار الکتب العلمیۃ بیروت﴾

    سیدحکیم شاہ عفی عنہ

     دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

          4/5/1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب