021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک اور اسلامی بینک میں ملازمت کا حکم
74798اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلملازمت کے احکام

سوال

جی پوچھنا یہ تھا کہ میزان بینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اسلامی بینک ہے اور اس کی سرپرستی علماء حضرات کر رہے ہیں۔ آیا اس میں نوکری کرنا جائز ہے؟ اوردوسرا بینک ہے بینک اسلامی کیا اس میں بھی نوکری جائز ہے؟ رہنمائی فرمائیں شکریہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ دونوں بینک علماء کی نگرانی میں کام رہے ہیں ،لہذا ان  سے معاملہ کرنا اور ان میں نوکری دونوں جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷جمادی الاولی۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب