021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مخلوط تعلیم(مخلوط تعلیم میں بدنظری سے کیسے بچاجائے؟)
74797جائز و ناجائزامور کا بیانعورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام

سوال

میں میڈیکل کا طالب علم ہوں،یہاں مخلوط تعلیم ہو تی ہے،لیکچر بھی اکثرfemale دیتی ہیں،رہنمائی فرمائیں کہ بد نظری سے کیسے بچوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

(1)کسی نیک عالم دین یا بزرگ کی مجلس میں بیٹھنے کا اہتمام کریں۔(2)اعمال کی پابندی کے حوالے سے کسی مستند بزرگ عالم وغیرہ کی کتاب  پڑھنے کا معمول رکھیں مثلا فضائل اعمال یا موت کا منظروغیرہ۔(3)بدنظری کے دنیوی واخروی وبال کو سوچا کریں۔(4)دوران تعلیم اپنی توجہ لیکچر کی جانب رکھنے کی بھر پور کوشش کریں۔(5)ہمت  کے ساتھ نفس وشیطان کے ساتھ مجاہدہ سے کام لیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷جمادی الاولی۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب