74908 | خرید و فروخت کے احکام | خرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
سوال:اناج کااطلاق کن چیزوں پرہوتاہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اناج کااطلاق عام طورپر غلہ اوردیگراجناس پرہوتاہےمثلا گندم،جو،چاول،مکئی،باجرہ وغیرہ
حوالہ جات
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
17/جمادی الاولی 1443 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |