021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
امام نماز جنازہ میں چوتھی تکبیر بھول گیا۔
74960جنازے کےمسائلجنازے کے متفرق مسائل

سوال

نمازجنازہ میں امام چوتھی تکبیربھول جائےاورایک طرف سلام پھیرلے،لیکن یادآ جانےپرچوتھی تکبیر کہہ دےاورسلام پھیرلے۔اس نمازجنازہ کےبارے میں جانناہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

  ایسی صورت میں نماز جنازہ ادا ہوجائے گی۔(احسن الفتاوی:ج۴،ص۲۳۰)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰جمادی الاول۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب