75646 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
ترکہ میں ایک ٹرک ہے جس پرایک بھائی نے ذاتی مال بھی لگایاہے توکیااس رقم کامطالبہ وہ بھائیوں سے کرسکتاہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگراس بھائی نےدیگرورثہ کی اجازت سے اس ٹرک پرخرچہ کیاہے تواس رقم کامطالبہ کیاجاسکتاہےاوراگربغیراجازت کے خرچہ کیاہے تویہ اس کی طرف سے تبرع شمارہوگا،اس کا مطالبہ کرنادرست نہیں۔
حوالہ جات
فی تنقيح الفتاوى الحامدية (ج 6 / ص 60):
والأصل أن من بنى في دار غيره بناء وأنفق في ذلك بأمر صاحبه كان البناء لصاحب الدار وللباني أن يرجع على صاحب الدار بما أنفق ا هـ .
وقد أفتى العلامة الخير الرملي كما في فتاويه من الغصب برفع البناء حيث أمكن بلا ضرر فيمن بنى في ساحة غيره بغير أمره فراجعه .
۔۔
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |