021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مزکی ، معطی ،مستحق زکوۃ اور ادارہ وغیرہ کی شرعی حیثیت
75035زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

مزکی ، معطی ،مستحق زکوۃ اور ادارہ ( مدرسہ یا کوئی ٹرسٹ وغیرہ) سب کی شرعی حیثیت آپس میں کیا ہے؟

o

مزکی اور معطی موکل،جبکہ ادارہ وکیل اور امین ہوتا ہےاور مستحق  زکوۃ وصدقات کے خرچ کئے جانے کا شرعی مصرف ہوتا ہے،ادارہ کی وکالت کی مزید تحقیق وتفصیل اگلے سؤالات کے جوابات میں آرہی ہے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۴ربیع الثانی۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔