021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
طلاق کو مشروط کرنے کا حکم
72249طلاق کے احکامطلاق کو کسی شرط پر معلق کرنے کا بیان

سوال

شوہر نے بیوی سے کہا اگر تو میری اجازت کے بغیر کہیں گئی تو تجھے طلاق،اس صورت میں کون سی طلاق واقع ہوگی؟

o

اس صورت میں اگر عورت بغیر اجازت کہیں چلی گئی تو اسے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی۔

حوالہ جات

الفتاوى الهندية (1/ 416)
فإن وجد الشرط في الملك انحلت اليمين بأن قال لامرأته: إن دخلت الدار فأنت طالق فدخلت وهي امرأته وقع الطلاق.

معاذ احمد بن جاوید کاظم

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۳

n

مجیب

معاذ احمد بن جاوید کاظم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔