021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نماز میں مقتدی کی غلطی سے سجدہ سہو کا حکم
72251نماز کا بیانسجدہ سہو کابیان

سوال

سوال:امام کے پیچھے اگر پہلے قعدہ میں درود پڑھ لیا ہو تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

o

مقتدی کو قعدہ اولی میں درود نہیں پڑھنا چاہیے لیکن اگر وہ پڑھ لے تو اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا اور نماز درست ہوگی۔

حوالہ جات

الفتاوى الهندية (1/ 128)
سهو المؤتم لا يوجب السجدة ولو ترك الإمام سجود السهو فلا سهو على المأموم، كذا في المحيط.

معاذ احمد بن جاوید کاظم 

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۴۳

n

مجیب

معاذ احمد بن جاوید کاظم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔