021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جلسہ کی دعا بھول جانے سے نماز کا حکم
72252نماز کا بیاننماز کی سنتیں،آداب اورپڑھنے کا طریقہ

سوال

اگر جلسہ کی دعا کسی ایک رکعت میں بھول جائیں اور دوسری میں پڑھ لیں تو اس سے نماز پہ کوئی فرق پڑے گا؟

o

جلسہ کی دعا مستحب ہے ،لہذا اس کے چھوٹ جانے سے نماز پہ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

حوالہ جات

سنن الترمذي ت بشار (1/ 371)
عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول بين السجدتين: اللهم اغفر لي، وارحمني، واجبرني، واهدني، وارزقني.

معاذ احمد بن جاوید کاظم 

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۳

n

مجیب

معاذ احمد بن جاوید کاظم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔