021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کالا لباس پہننا
71789جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کالے کپڑے اور کالی پگڑی پہننا کیسا ہے؟

o

جائز ہے۔

حوالہ جات

الفتاوى الهندية (5/ 330)
ندب لبس السواد وإرسال ذنب العمامة بين الكتفين إلى وسط الظهر، كذا في الكنز.

معاذ احمد بن جاوید کاظم 

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۳ ھ

n

مجیب

معاذ احمد بن جاوید کاظم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔