021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوی کے ماں باپ کے ترکہ میں شوہر کا
73467میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

شریعت کی رو سے بیوی کے ماں باپ کے ترکہ میں شوہر کا حق ہے؟

o

قرآن و سنت میں ورثہ کے جو حصص بیان ہوئے ہیں اس لحاظ سے شوہر بیوی کے ماں باپ کے ترکہ کا وارث نہیں بنتا۔

حوالہ جات

{آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ لَا تَدْرُونَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا فَرِيضَةً مِنَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا} [النساء: 11]

محمد عبدالرحمن ناصر

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

10/11/1442

 

 

 

n

مجیب

محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔