72230 | جنازے کےمسائل | جنازے کو اٹھانے اور دفنانے کا بیان |
سوال
کیا شوہر بیوی کی میت کو قبر میں اتار سکتا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
شوہر کے لیے بیوی کی میت کو قبر میں اتارنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بیوی کے محارم ہی اسے قبر میں اتاریں۔
حوالہ جات
الفتاوى الهندية (1/ 166)
وذو الرحم المحرم أولى بإدخال المرأة من غيرهم، كذا في الجوهرة النيرة وكذا ذو الرحم غير المحرم أولى من الأجنبي فإن لم يكن فلا بأس للأجانب وضعها، كذا في البحر الرائق، ولا يدخل أحد من النساء القبر، كذا في محيط السرخسي.
معاذ احمد بن جاوید کاظم
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۳ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | معاذ احمد بن جاوید کاظم | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |