021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سوتیلے باپ کا اپنے ربیب کے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھوانا
75560جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

میں نے دوسری شادی کی ہوئی ہے، میری بیوی کا سابقہ شوہر سے ایک بیٹا ہے جس کی کفالت میں کر رہا ہوں۔ اس کے باپ کی جگہ میں اپنا نام نہیں دے سکتا، یہ مسئلہ تو میں آپ سے پوچھ چکا ہوں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا سرپرستی کے طور پر میں اپنا نام دے سکتا ہوں یا نہیں؟

o

صورتِ مسئولہ میں آپ اس بچے کے سرپرست (نہ کہ والد) کے طور پر اپنا نام دے سکتے ہیں۔

حوالہ جات

القرآن الکریم، [الأحزاب: 5-4]:
{وَمَا جَعَلَ أَدْعِيَاءَكُمْ أَبْنَاءَكُمْ ذَلِكُمْ قَوْلُكُمْ بِأَفْوَاهِكُمْ وَاللَّهُ يَقُولُ الْحَقَّ وَهُوَ يَهْدِي السَّبِيلَ } {ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ}…….. الآیة

عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

20/جمادی الآخرۃ /1443ھ

n

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔