021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ریسٹورنٹ کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا حکم
75694جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ہم لوگ اپنار یسٹورنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی حیثیت سے رجسٹر کروانا چاہتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ یہ انشورنس میں تو شمار نہیں ہو گا؟

o

اپنے کاروبار کو پرائیویٹ لمیٹڈ کی حیثیت  سے  رجسٹر کروانا دراصل اسے  عام کاروبار سے بدل کر کمپنی کی حیثیت دینا ہے ، جو کہ شرعاً ایک جائز کام ہے۔ اس کا تعلق انشورنس سے نہیں ہے۔ لہذا آپ اپنے ریسٹورنٹ کو پرائیویٹ لمیٹڈ کی حیثیت سے رجسٹر کر وا سکتے ہیں۔

حوالہ جات

قرارات وتوصيات مجمع الفقه الإسلامي الدولي   (411):
إن مجلس مجمع الفقه الإسلامي الدولي المنبثق عن منظمة المؤتمر الإسلامي المنعقد في دورته الرابعة عشرة بالدوحة (دولة قطر) من 8-13 ذو القعدة 1423هـ، الموافق 11-16 كانون الثاني (يناير) 2003م، بعد اطلاعه على البحوث الواردة إلى المجمع بخصوص موضوع الشركات الحديثة: الشركات القابضة وغيرها وأحكامها الشرعية، وبعد استماعه إلى المناقشات التي دارت حوله، قرر ما يلي:
"الأصل في الشركات الجواز إذا خلت من المحرمات والموانع الشرعية في نشاطاتها، فإن كان أصل نشاطها حرامًا كالبنوك الربوية أو الشركات التي تتعامل بالمحرمات كالمتاجرة في المخدرات والأعراض والخنازير في كل أو بعض معاملاتها، فهي شركات محرمة لا يجوز تملك أسهمها ولا المتاجرة بها. كما يتعين أن تخلو من الغرر والجهالة المفضية للنزاع، وأي من الأسباب الأخرى التي تؤدي إلى بطلان الشركة أو فسادها في الشريعة".

محمد انس جمیل

دارالافتاء جامعۃالرشید کراچی

‏21، جمادی الثانی 1443ھ

n

مجیب

محمد انس ولدمحمد جمیل

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے