021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مدرسے کی شاخ بنانا
79233وقف کے مسائلمدارس کے احکام

سوال

ایک مدرسے پر اکتفاء لازمی ہے یا اس کی شاخیں بھی بنانی چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس کا تعلق منتظم کی اہلیت اور صلاحیت کے ساتھ ہے،اگر وہ ایک سے زائد اداروں کا انتظام بحسن وخوبی سنبھال سکتا ہو تو اس کے لئے ایک سے زائد ادارے بنانے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

06/رجب1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے