75837 | وقف کے مسائل | وقف کے متفرّق مسائل |
سوال
اس میں وقف اول کے ایصال ثواب میں نقصان تو نہیں ہو گا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
علی اور مولوی حبیب اللہ کے زمین کو بیچنے ، خریدنے یا پھر سوال میں ذکر کردہ صورت حال کی وجہ سے وقف اول کے ثواب میں کسی طرح کی کوئی کمی یا نقصان واقع نہیں ہو گا۔
حوالہ جات
[فاطر: 18]
{وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى}
سعد مجیب
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۴ رجب ۱۴۴۳
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سعد مجیب بن مجیب الرحمان خان | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |