021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وارث کی کوتاہی کو وقف کرنےوالےکے ساتھ غداری قراردینا
75838وقف کے مسائلوقف کے متفرّق مسائل

سوال

کیا علی اور مولوی حبیب اللہ کے درمیان  اس طرح کرنے سے مرحومہ والدہ کے ساتھ غداری نہیں بنتی؟ یہ مرحومہ کے ساتھ ظلم میں آتا ہے کہ نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

والدہ کی طرف سے کی گئی وقف زمین پر علی کے  ناجائز تصرفات  یقینا غیر اخلاقی حرکت  اور ان کے مقصد کے ساتھ غداری ہے البتہ  اس  کو مرحومہ کے ساتھ ظلم نہیں کہا جاسکتا ۔

حوالہ جات

سعد مجیب

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۴ رجب ۱۴۴۳

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سعد مجیب بن مجیب الرحمان خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب