021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ظالم و مظلوم کی تعیین
75842وقف کے مسائلوقف کے متفرّق مسائل

سوال

مولوی مہتمم عبید اللہ  ظالم کے حکم میں آتا ہے کہ مظلوم؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس کا فیصلہ فریقین کے بیانات سنے بغیر ممکن نہیں ، اس لیے فریقین کو چاہیے کہ اس مسئلہ کو ایسی پنجائیت میں جس میں دو(2) مستند مفتیان کرام بھی  موجود ہوں، پیش کر کےحل کروالیں۔

حوالہ جات
...

سعد مجیب

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۴ رجب ۱۴۴۳

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سعد مجیب بن مجیب الرحمان خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب