| 76039 | جائز و ناجائزامور کا بیان | بچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل |
سوال
محمد طیب نام رکھنا صحیح ہے ؟ اور ی کے نیچے زیر آئےگا یا زبر؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ نام رکھنا درست بلکہ بہتر ہے، البتہ عربیت کے قواعد کی رو سے یا کے نیچے زیر درست ہے ،زبر درست نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۸رجب۱۴۴۳ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


