021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
آن لائن قرآن پڑھانے پر اجرت لینے کا حکم
75865جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اگر کوئی شخص لوگوں کو آن لائن قرآن پڑھاتا ہے اور اس کے پیسے لیتا ہے، تو یہ پیسے لینا اس کیلئے  جائز ہے یا ناجائز؟

o

آن لائن قرآن کریم پڑھانا اور اس پر اجرت لینا جائز اور مباح ہے بشرطیکہ کوئی اور غیر شرعی امور نہ  پائے جائیں۔ مثلاً : وقت کی پابندی نہ کرنا  وغیرہ۔

حوالہ جات

حاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 55 ):
(قوله: ويفتى اليوم بصحتها لتعليم القرآن إلخ) قال في الهداية: وبعض مشايخنا - رحمهم الله تعالى - استحسنوا الاستئجار على تعليم القرآن اليوم؛ لظهور التواني في الأمور الدينية، ففي الامتناع تضييع حفظ القرآن، وعليه الفتوى اهـ، وقد اقتصر على استثناء تعليم القرآن أيضاً في متن الكنز ومتن مواهب الرحمن وكثير من الكتب، وزاد في مختصر الوقاية ومتن الإصلاح تعليم الفقه، وزاد في متن المجمع الإمامة، ومثله في متن الملتقى ودرر البحار".

محمد انس جمیل

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

‏7، رجب المرجب 1443 ھ

n

مجیب

محمد انس ولدمحمد جمیل

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔