021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایڈوانس كی رقم کا حکم
76297امانتا اور عاریة کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

كوئی شخص جب اپنا مكان كسی كو كرائے پر دیتا ہے، تو كرایہ دار ایڈوانس كی مد میں كچھ رقم لیتا ہے، آیا مالكِ مكان اس رقم کوقرض كے طور استعمال میں لا سكتا ہے یانہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایڈوانس  اگر چہ اصلا امانت ہے،البتہ عرفا اس کے استعمال کی اجازت ہوتی ہے، چونکہ نقد رقم استعمال کی اجازت سے قرض بن جاتی ہے، اس لیے یہ امانت رقم بھی قرض کے حکم میں ہے،لہذا اس کا استعمال جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب