021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کارپٹ کوپاک کرنے کاطریقہ
76277پاکی کے مسائلنجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان

سوال

كارپٹ پر كوئی نا بالغ بچہ یا بچی پیشاب كر دے، تو اس كو پاك کا كیا طریقہ ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسےکار پٹ کے اس ناپاک حصہ پر اس قدر پانی سے تین گنازائد پانی بہادینا کافی ہے جتنے پانی میں وہ ناپاک حصہ ڈوب سکے،نیزایسی صورت میں نچوڑنا یا تین دفعہ  پانی ڈالنا ضروری نہیں۔(احسن الفتاوی:ج۲،ص۹۲)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲ شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب