021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
فون پر نکاح کا حکم
76485نکاح کا بیاننکاح کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

لڑكا اور لڑكی الگ الگ شہروں یا الگ الگ ملكوں میں ہوں، تو موبائل فون پر ان كا آپس میں نكاح ہو سكتا ہے یا نہیں؟اوراس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟

o

صحت نکاح کے لیے اتحاد مجلس  ضروری ہے،اور لڑکا اور لڑکی کےمختلف علاقوں سے فون پر ہونے کی صورت میں اتحاد مجلس نہیں ہوسکتی، صحیح طریقہ یہ ہے کہ دونوں میں کوئی ایک دوسری جانب  کسی جانی پہچانی شخصیت کو اپنا وکیل مقرر کردے اور پھر وہ وکیل اس کی جانب سے مجلس نکاح میں گواہان کے روبرو  ایجاب یا قبول کر لے،اس طرح نکاح درست ہوجائے گا۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸شعبان۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔